جرائم

اسلام آباد سے جعلی خاتون پولیس آفیسر گرفتار

اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس ہائی وے اسلام آباد سے جعلی پولیس آفیسر کو گرفتار کر لیا اے ایس آئی کی وردی میں ملبوس خاتون کو مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

Back to top button