
پاکستان
لاہور کی مساجد میں نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات کی تفصیل
محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھرکی مساجد میں نماز عیدالفطر 1447ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار درج ذیل ہیں۔
-1
عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور
مولانا عبدالخبیر آزاد
8.30بجے صبح
-2
جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور
مفتی رمضان سیالوی
7.30بجے صبح
-3
جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور
مولانا عبدالخالق
6.00بجے صبح
-4
جامع مسجددربارحضرت پیر مکی ؒ لاہور
قاری غلام مہر علی
7:30بجے صبح
5۔
جامع مسجد تاجے شاہ ؒ
مولانا جاوید اقبال
7:15بجے صبح
6۔
جامع مسجد شاہ ابو المعالیؒ
مولانا ذولقرانین
7:30بجے صبح
7۔
جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہؒ
مولانا مصباح الرحمن
6:30بجے صبح
8۔
جامع مسجد ملک ایاز
مولانا مصطفی رضا
8:00بجے صبح
9۔
جامع مسجد نور موری گیٹ
مولانا احمد فریدی
7:15بجے صبح
10۔
جامع مسجد اللہ جیوایا
مولانا عزیز ربانی
6:45بجے صبح
11۔
جامع لال مسجد شاہ عالمی
مولانا محمد ریاض
7:15بجے صبح
12۔
جامع مسجد برکت بی بی
مولانا قاری نصیر احمد
7:30بجے صبح
13۔
جامع مسجد مومن پورہ
مولانا ما جد علی
7:15بجے صبح
14۔
جامع مکی مسجد انار کلی
مولانا اسامہ زبیر
6:30بجے صبح
15۔
جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید ؒ
مولانا قاری عبدالرؤف
7:15بجے صبح
16۔
جامع لال مسجد ماہنی روڈ
مولانا آصف اکبر
7:15بجے صبح
17۔
جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی
مولانا قاری غلام عباس
7:30بجے صبح
18۔
جامع مسجد وزیر خان
مولانا عبدالشکور
7:00بجے صبح
19۔
جامع مسجد شاہ محمد غوثؒ
مولاناقاری نصیر احمد
7:15بجے صبح
20۔
جامع مسجد پانی والا تالاب
مولانا صابر حسین
7:45بجے صبح
21۔
جامع نیوی مسجد بھاٹی گیٹ
مولانا محمد دلاور
7:00 بجے صبح
22۔
مامع مسجد کوٹ کمبوہ
مولانا حسن علی
7:00بجے صبح
23۔
جامع مسجد دربار حضرت میاں میرؒ
مفتی محمد اقبال کھرل
7:30بجے صبح
24۔
جامع مسجد دربار مادھو لعل حسینؒ
مولانا مختار احمد چشتی
7:30بجے صبح
25۔
جامع مسجد نوارانی صدر کینٹ لاہور
مولانا ذوالفقار علی
7:00بجے صبح
26۔
جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ
مولانا محمد عبداللہ
7:00بجے صبح
27۔
جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آباد
مولاناغلام مرتضی
7:00بجے صبح
28۔
جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول
مولانا قاری مطیع اللہ
7:00بجے صبح
29۔
جامع مسجد دربار ایشاں صاحبؒ
مولانا غلام عباس
7:30بجے صبح
30۔
جامع مسجد دربار درس بڑے میاں ؒ
قاری امجد علی
7:00بجے صبح
31۔
جامع مسجد دربار شاہ جمالؒ
مولانا محمد اختر
8:00بجے صبح
32۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ
قاری محمد اکرم
7:00بجے صبح
33۔
جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ
مولانا سید افتخار شاہ
7:00بجے صبح
34۔
جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن
قاری بدرزمان قادری
7:00بجے صبح
35۔
جامع مسجد نیلا گنبد،انار کلی
مفتی محمد احمد
7:30بجے صبح
36۔
جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ
مفتی محمد شفیق اعوان
7:15بجے صبح
37۔
جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ،اسلام پورہ
مفتی محمد کاشف جمیل قادری
7:15بجے صبح
38۔
جامع مسجد مدینہ،انار کلی
مولانا زبیر الحسن
7:30بجے صبح
39۔
جامع مسجد تکیہ سائیں سردار، وارث روڈ گراؤنڈ
مولانا محمد رمضانچشتی
7:15بجے صبح
40۔
جامع مسجد تکیہ لہری شاہ،اچھرہ
مولانا عبدالقدیر
7:00بجے صبح
41۔
جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری
مولانا محمد افتخار
7:15بجے صبح
42۔
جامع مسجد تاجدار انبیاء،لیاقت چوک،سبزہ زار
مولانا قاضی تجوید الدین
7:30بجے صبح
43۔
جامع مسجد موج دریا بخاری،انار کلی میٹرو اسٹیشن
قاری غلام قادر چشتی
7:30بجے صبح
44۔
جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ
قاری مختار احمد چشتی
7:00بجے صبح
45۔
جامع مسجد کھنگراں والی،مزنگ اڈا
قاری حفیظ الرحمن
7:15بجے صبح
46۔
جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگیؒ،میکلوڈ روڈ
مولانا محمد ابو بکر
7:30بجے صبح
47۔
جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما،لارنس روڈ
مولانا ظفر اقبال
7:15بجے صبح
48۔
جامع مسجد بیڈن روڈ
مولانا نور محمد
7:30بجے صبح
49۔
جامع مسجد حنیفہ،دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈ
مولانا محمد اشرف
7:00بجے صبح
50۔
جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی،اکرم روڈ،پاک نگر
مولانا محمد عرفان
7:00بجے صبح
51۔
جامع مسجدحنیفہ مسلم گنج، کا چھوپورہ
مولانا محمد ادریس شاہ
7:30بجے صبح
.52۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،مین بازار کاچھوپورہ
مولانا محمد مختار سیالوی
7:15بجے صبح
53۔
جامع مسجد سیدنا بلال،نواب کالونی،مصری شاہ
مفتی محمدندیم قمرحنفی
7:15بجے صبح
54۔
جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی،چاہ میراں
مولانا سلیم رضا نوری
7:30بجے صبح
55۔
جامع مسجد آسٹریلیا،میکلوڈ روڈ،ریلوے اسٹیشن
مولانا امتیاز احمد
7:00بجے صبح
56۔
جامع مسجد چوک دالگراں،برانڈ تھ روڈ
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
7:15بجے صبح
57۔
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ،سکیم نمبر2، وسن پورہ
مفتی عمران سجاد حنفی
7:30بجے صبح
58۔
جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی
مفتی ضمیر احمد مرتضائی
8:30بجے صبح
59۔
جامع مسجد مسافر خانہ،گڑھی شاہو
قاری محبوب حسین فریدی
7:30بجے صبح
60۔
جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازار
مولانا محمد احمد فریدی
7:30بجے صبح
61۔
جامع مسجد شاہ شمس قاریؒ،گاف روڈ،جی او آر ون
مولانا محمد انس مختار
7:00بجے صبح
62۔
جامع مسجد تکیہ اجاگر شاہ،چاہ میراں
قاری نور المصطفی
7:00بجے صبح
نوٹ:۔ بادشاہی مسجد،داتاؒ دربار اور دربار حضرت شاہ جمالؒ میں خواتین کیلئے نمازعید الفطرکی ادائیگی کا الگ سے انتظام بھی کیا گیا ہے۔



