بین الاقوامی

فائرنگ کے بعد اہلکاروں نے ٹرمپ سے پہلے جے ڈی وینس کو ہال سے ریسکیو کیا

وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیے کے دوران فائرنگ کے بعد سیکورٹی پر مامور امریکی خفیہ اہلکاروں نے سب سے پہلے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو ہال سے ریسکیو کیا،اس کے بعد اہلکاروں نے اسٹیج کی دوسری طرف موجود  ٹرمپ ،جو وہاں دیگر لوگوں کیساتھ کرسیوں کی آڑ میں موجود تھے ، کو اپنے حصار میں لےلیا اور ہال سے باہر لے گئے۔فائرنگ کے بعد اسٹیج پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر لوگوں نے وہیں بیٹھ کر اپنی جانیں بچائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button