پاکستان

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی تمام رقم واپس کردی

حکومت ‏پاکستان نےمتحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کر دی ہے

جس کے بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈپازٹ کی صورت میں فراہم کی گئی تمام رقم واپس کردی گئی ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالر واپس کیے گئے تھے۔ متحدہ عرب امارات کو 3.45ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹ واپس کرنے کا عمل مکمل ہو چکا۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button