سیاسیات

گلگت بلتستان کی مجلس قانون ساز کے 2026 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نواز شریف اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے اجلاس کے لئے آمد پر محمد نواز شریف کا استقبال کیا

23 رکنی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور بورڈ کے سربراہ محمد نواز شریف کی صدارت میں ہو رہا ہے

پارلیمانی بورڈ گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے لئے پارٹی کے موزوں امیدواروں کو چنے گا

پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال، خواجہ محمد آصف، خواجہ سعد رفیق، گلگت بلتستان کے پارٹی صدر حافظ حفیظ الرحمن بھی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

Back to top button