
سیاسیات
بشری بی بی کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بشری بی بی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ان کی جیل میں طبیعت شدید خراب ہے کل رات بھی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ موجود رہی اور انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی فیملی کو بھی اسلام آباد بلا لیا گیا یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو اسلام آباد بلایا گیا اس حوالے مزید تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں



