پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ ایک روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ ایک روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ جہاں وہ سعودی کراون پرنس محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے

مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے ایم بی ایس سے ملاقات انتہائی اہم ہے

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کر رہا ہے واضح رہے کہ پاکستان سعودی عرب کا سکیورٹی الائی بھی ہے!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button