
سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر میں بسنت سے متعلق تمام سرگرمیاں منسوخ, مریم نواز
سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر میں بسنت سے متعلق تمام سرگرمیاں منسوخ کی جاتی ہیں۔لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سانحہ اسلام آباد کے بعد لاہور کی بسنت سے متعلق تقریبات منسوخ کرنے کا اپنا ایکس ٹیوٹ پیغام جاری کر دیا
انہوں مزید کہا کہ یہ ضروری ہے کہ قوم خوارجیوں پر لعنت بھیجتے ہوئے ان کے انکے ہمدردوں کے خلاف خلاف متحد رہیں،ان پر کوئی رحم نہ کرے، اور ملک کے دفاع میں ہماری مسلح افواج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہےپاکستان زندہ باد !
وزیر اطلاعات پنجاب اعظمی بخاری نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کا خوشگوار چہرے نہیں دیکھنا چاہتا تھا جس میں وہ کسی حد کامیاب ہوا سانحہ اسلام آباد کے بعد ماحول خوشگوار نہیں رہا لیکن قوم کسی بھی صورت مایوس نہیں پہلے بھی دشمن کا ڈٹ کے مقابلہ کیا تھا اور اب بھی کریں گے



