پاکستان

بسنت میلہ، ابتک حادثات میں 2 شہری جاں بحق، 30زخمی

حکومتی بہترین احکامات کے باوجود پبلک آپے سے باہر مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 18 سالہ نوجوان زین پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی والدین کا اکلوتا بیٹا تھا گزشتہ رات سے جاری بسنت کے باعث اب تک پیش آنے والے حادثات میں 2 شہری جاں بحق جبکہ 30زخمی ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button