بین الاقوامی

پاسداران انقلاب فورس نے خلیج میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا

ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے خلیجی پانیوں میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے کہا کہ دونوں جہاز 10 لاکھ لیٹر سے زائد تیل اسمگل کر کے لے جا رہے تھے۔

پاسداران انقلاب فورس کے مطابق غیرملکی عملے کے 15 افراد کو قانونی کارروائی کے لیے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button