پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے خیبرپختونخواہ کے قانونی مشیر مستعفی ہو گئے ؟

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے صاحبزادے بیرسٹر ابراہیم خان آفریدی جو کہ خیبرپختونخواہ کے قانونی مشیر مقرر کئے گئے تھے ان کے مستعفی ہونے یا نا ہونے سے متعلق خیبرپختونخواہ حکومت متعلقہ حکام کا کہنا ہے انہوں نے ابھی استعفی نہیں دیا

اب دو صورتیں ہیں یا تو انہوں نے استعفی دیا ہے وہ منظور نہیں ہوا یا انہوں نے دیا ہی نہیں.

واضح رہے دو ہفتے قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے صاحبزادے بیرسٹر ابراہیم خان آفریدی کے خیبرپختونخواہ محکمہ صحت سے متعلقہ ایک ادارے کا لیگل ایڈوائزر ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں جن میں کہا گیا کہ وہ اپنی خدمات کے بدلے میں خیبرپختونخواہ سے بھاری معاوضہ لے رہے ہیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button