پاکستانسپیشل رپورٹ

تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلی کی سیکیورٹی کیلئے تین ایس ایس پی تعینات

سی ٹی ڈی کی رپورٹ پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی وزیر اعلی کے لیے بیک وقت ایس ایس پی عہدے کے تین پولیس افسران کی خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

جس کے مطابق آئی پنجاب کے پی ایس او ایس ایس پی حمزہ امان اللہ کو وزیر اعلی پنجاب کا نیا چیف سکیورٹی آفیسر تعینات کرتے ہوئے ارسلان زاہد جو ایس ایس پی ڈالفن کے فرائض انجام دے رہے تھے اور ایس ایس پی آپریشن ملتان احمد زنیر چیمہ کو بھی وزیر اعلی پنجاب کی سکیورٹی پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button