
پاکستان
فرید احمد ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات
حکومت پنجاب نے فرید احمد کو نیا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
واضح رہے کہ اس قبل سیکرٹری اطلاعات پنجاب طاہر رضا ہمدانی کے پاس ڈی جی پی آر پنجاب کا اضافی چارج تھا خالی آسامی پر فرید احمد کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے



