پاکستانحادثات و آفات

درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں امدادی کارروائی کے دوران 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں امدادی کارروائی کے دوران 2 ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اہلکار کوئلے کی کان میں پھنسے مزدور کو نکالنے کے لیے اترے تھے، کان میں پانی بھرجانے کی وجہ سے دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو ٹیم نے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد کو کان سے مردہ حالت میں نکال لیا۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button