بین الاقوامی

اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے جانیوالے ایک اور اہم ایرانی عسکری سربراہ سامنے آگئے

 اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے جانے والے ایرانی قدس فورس کے سربراہ سامنے آگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی زندہ ہیں اور ان کی شہادت کی خبر غلط ثابت ہوئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنرل اسماعیل قانی کو تہران میں ہونے والے فتح کے جشن میں دیکھا گیا جہاں لوگوں نے  اسماعیل قانی کا پُرجوش استقبال کیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button