سپیشل رپورٹ

طیفی بٹ کی گدی انکے بڑے صاحبزادے خواجہ تعظیم بٹ نے سمبھال لی

خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کی گدی انکے بڑے صاحبزادے خواجہ تعظیم بٹ نے سمبھال لی۔

تاجر برادری کے متفقہ فیصلے کے مطابق تعظیم بٹ کو چئیرمین اکبری منڈی بورڈ لاہور منتخب کر لیا گیا

اس موقع پر تعظیم بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے والد خواجہ تعریف گلشن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تاجر برادری کی خدمت کریں گے اور اچھے برے وقت میں تاجروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے وہ اپنے والد کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔

تاجروں سے خطاب کے دوران انہوں نے جذباتی انداز میں اپنے والد مرحوم کے مخصوص انداز میں نعرے لگاتے ہوئے میرے شیرو میرے شیرو کے جملے ادا کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button