پاکستانکاروبار

ریکو ڈیک کے 7.7 بلین ڈالر کے گولڈ اور کاپر مائننگ پروجیکٹ میں زبردست بریک تھرو

پاکستان کیلئے بل آخر بڑی خبر آ گئی ہے۔ ریکو ڈیک کے 7.7 بلین ڈالر کے گولڈ اور کاپر مائننگ پروجیکٹ میں زبردست بریک تھرو ہوا ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کیلئے درکار 3.5 بلین ڈالر قرض کا آدھا حصہ لائن اَپ ہوگیا ہے، جس میں امریکہ کے US EXIM Bank کی جانب سے 1.25 بلین ڈالر کی تاریخی منظوری بھی شامل ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس ماہ ریکو ڈیک کا فنانشل کلوژر تقریباً یقینی ہے۔ریکو ڈیک سے 216 بلین ڈالر مالیت کا سونا اور تانبہ نکلنے کا تخمینہ ہے — جس سے اگلے چار سے پانچ سال میں پاکستان کی اکانومی کو گیم چینجر فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بہت جلد اس حوالے سے حکومت باضابطہ اعلان بھی سامنے لائی گی!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button