پاکستانسپیشل رپورٹ

ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد خادم رضوی کے عرس پر بھی پابندی عائد

کالعدم تحریک لبیک کے بانی مولانا خادم رضوی کا 5واں عرس نہیں منایا جا سکے گا۔

حکومت کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی اور انکے اکاؤنٹس منجمد ہونے کے بعد مولانا خادم رضوی کا عرس جو 19 نومبر سے 21 نومبر تک شیڈول کے مطابق منایا جاتا ہے اس مرتبہ نہیں منایا جا سکے گا

حکومتی پابندی کے بعد ٹی ایل پی کے اپنے ذرائع نے بھی ڈیلی میل اردو کو کنفرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس مرتبہ فل وقت شیڈول عرس موخر کر دیا گیا ہے اس حوالے سے نئی منصوبہ بندی بھی فل وقت نہیں پلان کی جا سکتی!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button