پاکستان

وی آئی پیز مہمانوں کے لیے 4 نئی بلٹ پروف مرسڈیز گاڑیوں کی منظوری

پنجاب حکومت نے وی آئی پیز مہمانوں کے لیے 4 نئی بلٹ پروف مرسڈیز گاڑیوں کی منظوری دے دی ایک بلٹ پروف گاڑی کی قیمت 18 کروڑ 25 لاکھ روپے ۔ٹیکس سمیت گاڑیوں کی خریداری پر کل لاگت 79 کروڑ 54 لاکھ 18 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔دستیاب دستاویزات کے مطابق یہ قیمتی گاڑیاں رواں ماہ ہی میں خریدی جائیں گی تاکہ پنجاب حکومت کے ایسے مہمان جن کی سکیورٹی حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق انتہائی حساس ہے انکو صوبے بھر مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button