پاکستان

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button