قومی ائیرلائن کی جانب سے مسافروں کی دوران پرواز خصوصی تواضع
تمام ملکی اور غیر ملکی پروازوں میں جشن فتح کے کیک کاٹنے کا آغاز کردیا گیا ۔
پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے علاوہ بین الاقوامی روٹس ٹورانٹو ، فرانس ، عرب ممالک اور دیگر روٹس پر جانے والی پروازوں میں بھی کیک کاٹے جارہے ہیں ۔