پاکستان

آج شام 5 بجے وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کریں گے

اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025 پیش کریں گے۔

وزیر خزانہ محاصل سمیت دیگر دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کریں گے، محمد اورنگزیب مالیاتی بل 2025 بھی قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button