پاکستان

دہشتگردوں کا حملہ ناکام، فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

پشاور کے نواحی علاقے شمشتو ارمڑ میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور کو سہولت کار سمیت ہلاک کردیا گیا۔

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے شمشتو ارمڑ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔

سی ٹی ڈی سے مقابلے میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور کو سہولت کار سمیت ہلاک ہوگیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افغان خودکش حملہ آور کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےجو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھاجبکہ ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ اور اسلحہ ملا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button