دنیا

ایران کی اقوام متحدہ سے امریکا اور اسرائیل کو ’جارح‘ قرار دینے کی درخواست

ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا اور اسرائیل کو ’ جارح ’ قرار دینے کی درخواست کردی۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ حالیہ تنازعے میں امریکا اور اسرائیل کو باضابطہ طور پر ’ جارحیت کے مرتکب’ کے طور پر تسلیم کرے۔

اس خط میں اقوام متحدہ سے یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی ’ بعد کی ذمہ داری کو بھی تسلیم کرے، جس میں معاوضے اور ہرجانے کی ادائیگی’ شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button