وزیر اعظم شہباز شریف کل مورخہ 25 مئی اپنے 5روزہ ہنگامی دورہ پر ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔وزیراعظم پاک بھارت جنگ کے دوران غیرمشرط تعاون کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کرینگے وزیراعظم 30 مئی کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔