پاکستان

صدر اور وزیراعظم نےسیدعاصم منیرکو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘ سے نواز دیا

 ایوان صدر میں آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینےکی تقریب جاری ہے۔

تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف عاصم منیرکو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازیں گے۔

تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، صدرن لیگ میاں نواز شریف  سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان، سروسز چیفس بھی موجود ہیں۔

تقریب میں ارکان پارلیمنٹ،  غیر ملکی سفارت کار، سول اورعسکری حکام  کے علاوہ  چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز  بھی شریک ہیں۔

تقریب میں گلگت بلتستان کےگورنر اور وزیراعلیٰ بھی شریک ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button