پاکستان

حالت نازک ہونے پر سینٹر عرفان صدیقی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

‏مسلم لیگ ن کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینٹر عرفان صدیقی کو طویل علالت کے بعد انکی حالت نازک ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت نازک ہے پوری کوشش کی جارہی ہے کہ انکو واپس ریکوری کی طرف لایا جائے

خاندانی ذرائع نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ عرفان صدیقی کی طبیعت خراب ضرور ہے لیکن انکی وفات کی خبریں بلکل غلط ہیں

وہ انشاءاللہ بہت جلد صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان موجود ہو نگے !

Related Articles

جواب دیں

Back to top button