
آئینی ترمیم وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کرنے کا حکم دے دیا.وزیراعظم نے تمام وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کر دی ہیں
تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے حاصل کرنے کے لیے سپیکر ایاز صادق کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے ۔



