
پاکستان
معروف صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ رضا الہیٰ سے انتقال کر گئیں
معروف صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ رفعت آرا علوی رضا الہیٰ سے انتقال کر گئیں ۔
ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کے غم و انصاف کے انتظار کو ساتھ لیے اللہ حضور پیش ہو گئیں
وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں خاندانی ذرائع کے مطابق انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



