حادثات و آفات
بس کو حادثہ, خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہلاک
خیبرپختونخواہ سے ڈی آئی خان آنے والی بس کو حادثہ پیش آنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور سے بس ڈیرہ اسماعیل خان آ رہی تھی کہ دنا سر کے مقام پر بس حادثہ کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس سے 11 افراد ہلاک ہوگئے جن خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔


