پاکستان

پاکستان کے بھارت پر سائبر اٹیک، 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ

اطلاعات کے مطابق سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیڈر بجلی کو گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ہندوستان میں اندھیرا چھا گیا۔

سیکیو رٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کرلیا گیا ہے۔بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر اسٹیٹ کے تمام کمرشل اور ڈومیسٹک میٹرز کا ریکارڈ اڑا دیا گیا ہے۔

2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کرلیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button