دنیا

بھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کیلئے اپنا بحری بیڑا تعینات کردیا

بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری،بھارت نے اپنا بحری بیڑا تعینات کردیا،بحری بیڑا اسوقت پاکستان کی حدود سے 300 سے 400 ناٹیکل مائل پر موجود ہے۔ بحری بیڑا سپر سونک میزائلوں براہموس سمیت دیگر جدید میزائلوں اورائیر کرافٹ کرئیر سے لیس ہے۔

برطانوی نشتریانی ادارے ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی نیوی بھاری نفری اس جہاز پر تعینات کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button