امریکی وزیر خارجہ مارکو ربیو کا قومی سلامتی کے مشیر لفٹیٹنٹ جنرل عاصم ملک کو فون ، بھارتی حملے کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل بھارت حملہ کو بھارت کی بیوقوفی قرار دے چکے ہیں۔