
انڈیا کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کارروائیوں کے بعد پاکستان نے تمام پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کو بند کر دیا ہے۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ’پاکستان کی فضائی حدود 48 گھنٹوں تک بند رہے گی۔ تمام ایئرپورٹ آئندہ اطلاع تک بند رہیں گے۔‘
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
تمام فلائٹس کو کراچی ائرپورٹ پر موڑ دی گئی
پاکستان کی ائیر سپیس مکمل بند کردی گیی
ائیر سپیس کو ابتدائی طور پر 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا
تمام پروازیں منسوخ کردی گئی مسافروں کو واپس گھر جانے کی ہدایت