
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔ واضع رہے کہ کچھ دیر قبل بھارت کے پاکستان کے پانچ مقامات پر میزائل حملے کیے تھے، جس کا پاکستان کی جانب سے فوری جواب دیا گیا، بھارت کو دو جنگی طیارے مار گرائے اور بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا۔