
پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے فضائی حدود کی پابندی سے بھارت کی ملکیت کے علاوہ ایسی فلائٹس سروسز بھی متاثر ہونگی جو ایوی ایشن ریکارڈ یا لائسنس کےمطابق بھارت سے آپریٹ ہوتی ہیں
دہلی اور ممبئی سے یورپ کے لیے جانے والی پروازیں وسطی ایشیا، روس اور شمالی امریکہ کی پروازیں ایئر انڈیا، وسٹارا، اور انڈیگو جیسی ایئر لائنز کو بحیرہ عرب، ایران یا چین کے راستے دوبارہ روٹ کرنے کی ضرورت ہوگی جس بھارت کا فضائی نظام ہل کر رہ جائے گا!