سائنس

چین میں 10جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف

چین میں 10 جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی گئی۔

10جی براڈبینڈ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9 ہزار 934 میگابائٹس فی سیکنڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ ایک ہزار 8 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔

10جی انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی ہے کہ تقریباً 20 جی بی کی فل لینتھ فور کے مووی صرف بیس سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کا 10جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانا ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت ہے جس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے سعبے کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبوں کی استعداد میں بھی اضافہ ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button