
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت یک طرفہ طور پر اس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا جب کہ اس اعلان پر پاکستان عالمی بینک سے ثالثی عدالت کے لیے رجوع کر سکتا ہے۔
حکومتی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اعلان پر پاکستان عالمی بینک سے ثالثی عدالت کے لیے رجوع کر سکتا ہے۔
حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت بھارت یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا جب کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دی گئی ثالثی عدالت میں جانےکاحق رکھتا ہے۔