سپیشل رپورٹ

لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

بجلی کی طلب میں اضافہ کے باعث لیسکو سے متعلقہ علاقوں لاہور شیخوپورہ قصور اوکاڑہ ننکانہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ فورس لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی۔

تفصیلات کے کے مطابق نیشنل گرڈ سے ہونے والی سپلائی کی فریکینسی 50 سے کم ہو کر 47 سے 44 پر آ گئی جس سے لاہور کے 108 گرڈ اسٹیشنوں کو فورس لوڈشیڈنگ کر کے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اس صورتحال کے باعث لیسکو سے متعلقہ صارفین بجلی کو سخت پریشانی کا سامنا ہے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button