پاکستان

شہباز شریف کا تین روزہ دورہ برطانیہ

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں مسلم لیگ ن کے قائد اور صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف بھی انکے ہمراہ لندن پہنچیں گے جہاں وہ دو ہفتوں کے لیے قیام کریں گے دونوں بھائی 11 اپریل کو برطانیہ کے لیے روانہ ہونگے جبکہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 14 اپریل کو واپس پاکستان پہنچ جائیں گے بتایا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے علاوہ لندن میں سیاسی سرگرمیوں میں بھی شرکت کریں گے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button