
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات جاری.
مختلف اہم امور کی کشیدگی سامنے آنے کے بعد طویل وقفہ سے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین ملاقات ہوئی ۔
یاد رہے کہ قبل ازیں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز وزیر داخلہ سے ملنے خود چل کر انکے گھر گئیں تھیں جبکہ وزیر داخلہ اپنی طبیعت کی خرابی کی ظاہری وجوہات کو سامنے رکھتے ہو تقریبا 2 ہفتے سیاسی و انتظامی منظرنامہ سے غائب نظر آئے
جس پر بعض حلقوں نے کہنا شروع کر دیا تھا کہ وہ غالبا اپنی وزارت سے مستعفی ہو رہے ہیں لیکن مصدقہ اطلاعات کے مطابق صورتحال اس کے برعکس ہے!