
امن کے نوبل انعام کے لیے امیدواروں کی فہرست میں سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بھی دیگر امیدواروں کے ساتھ امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے؟
سال 2025 کے نوبیل امن انعام کے لیے دنیا بھر سے 338 نامزدگیاں کی گئی ہیں اور ایسے میں یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ ان میں کون سے بڑے نام شامل ہو سکتے ہیں۔ اسی دوران پاکستان میں بھی ایک نام کے حوالے سے ایسی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام بھی اس میں شامل ہے۔
https://x.com/ImranRiazKhan/status/1905665409220485516?t=hfMt8f5ua1DcHFdn4BIsFg&s=08