پاکستانسپیشل رپورٹ

‏صحافی یو ٹیوبر اسد طور کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر امریکہ جانے سے روک دیا

‏صحافی یو ٹیوبر اسد طور کو امیگریشن حکام نے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر امریکہ جانے سے روک دیا

اسد طور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی ریکمنڈیشن پر 12 روز کے لئے واشنگٹن جا رہے تھے تاہم امیگریشن حکام کے مطابق انکا نام پی این آئی ایل میں شامل ہے

اس حوالے سے اسد طور کا کہنا ہے کہ وہ امیگریشن حکام سے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پوچھتے رہے کہ کس وجہ سے انکا نام پی این آئی ایل میں شامل کیا گیا ہے؟ت

اہم امیگریشن حکام نے اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button