
یورپی ملک مالٹا نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سمیت انکے خاندان کی نیشنیلٹاں ختم کر دیں ملک ریاض نے بھاری سرمایہ مالٹا منتقل کیا تھا۔
ذمہ دار نے ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض جو بحریہ ٹاؤن کے مالک بھی ہیں نے کچھ عرصہ قبل یورپی ملک مالٹا میں بھاری سرمایہ کاری کر کے اپنی اور اپنے خاندان سمیت اپنے خاص ملازمین کے لئے نیشنیلٹاں حاصل کی تھیں جو کہ مالٹا کی سرکار نے ختم کر دیں ہیں
مالٹا کہ سرکار کہنا ہے کہ انکے ملک کا کلچر بری طرح متاثر ہو رہا تھا یہ لوگ بھاری پروٹوکول اور سکیورٹی کے ساتھ مالٹا میں گھومتے پھرتے تھے جس سے ہماری شہریوں سمیت سیر وسیاحت کے لیے آئے ہوئے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل رہا تھا
جبکہ سرمایہ کاری میں منتقل کی گئی رقوم پر عالمی میڈیا میں مختلف سوالات اٹھائے جا رہے تھے جس کے باعث ایسے تمام پاکستانیوں کی نیشنیلٹاں ختم کر دی گئی ہیں جبکہ مالٹا کے بینکوں میں موجود بھاری رقوم بھی واپس دیگر ممالک میں منتقل ہو چکی ہیں۔