سیاستکاروبار

بحریہ ٹاؤن میں ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسران کے خلاف گھیرا تنگ، متعدد گرفتار

بحریہ ٹاؤن میں ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسران کے خلاف گھیرا تنگ کراچی سے گرفتار ہونے والے ریٹائرڈ کرنل کے بعد ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو بھی گرفتار کرنے کے ساتھ 10 مزید ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار کیے گئے

بریگیڈیئر ظفر کی گرفتاری کے بعد دو مزید ریٹائرڈ بریگیڈیئرز جو ایف آئی اے کو مطلوب ہیں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ایف آئی اے اسلام آباد کے ایک ڈائریکٹر منی لانڈرنگ سمیت دیگر کرپشن کیسز میں مطلوبہ افراد کے خلاف انکوائری کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ریٹائرڈ میجر جنرل عہدے کے آفیسر کو بھی اس حوالے سے گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button