شو بز

سابق پریذیڈنٹ ایک نیوز فہد حسین نے پی ٹی وی انگلش جوائن کر لیا

سابق پریذیڈنٹ ایک نیوز فہد حسین نے پی ٹی وی انگلش جوائن کر لیا۔وہ بطور ہیڈ پی ٹی وی انگلش اپنے فرائض سرکاری طور پر انجام دیں گے۔

وہ بطور پریذیڈنٹ ایک نیوز اپنی خدمات انجام دے رہے تھے جہاں ادارے نے ان بطور پریذیڈنٹ مزید خدمات جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔تاہم وہ نہ تو متعلقہ ادارے سے مستعفی ہوئے ہیں اور نہ ہی ادارے نے انہیں فراغت کا پروانہ دیا۔

فہد حسین اپنے گھر سے اپنا پروگرام ریکارڈ کروا کے ایک نیوز انتظامیہ کو بھجوا رہے تھے جس پر ڈائریکٹر پروگرامز ایک نیوز اعتراض اٹھایا کہ فہد حسین کو اگر اپنا پروگرام جاری رکھنا ہے تو وہ اسلام آباد سٹوڈیو میں آکر پروگرام ریکارڈ کروائیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button