سپیشل رپورٹ

ایمریٹس ایئرلائن نے 10 مئی تک پاکستان کے لئے فلائٹس آپریشن بند کر دیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایمریٹس ایئرلائن نے 10 مئی تک پاکستان کے لئے فلائٹس آپریشن بند کر دیاہے۔

ترجمان کے مطابق 10 مئی کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ فلائٹس آپریشن کھولا جائے یا بند رکھا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button