پاکستان

پی آئی اے کا اربعین زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے نے اربعین زائرین کے لیے خصوصی پروازیں

چلانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطاق چار پروازیں 8 تا 11 اگست کراچی سے روانہ ہوں گی

زائرین کے لیے نجف سے واپسی کے لئے 18 تا 21 اگست کو پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔

تمام پروازیں پر ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے ۔

مارکیٹ کی ضرورت پر مزید پروازیں بھی شیڈول کی جائیں گی۔ ترجمان پی آئی اے

Related Articles

جواب دیں

Back to top button