سکردو سے گلگت آنے والی گاڑی شوت روندو میں حادثے کا شکار ،گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ۔
شاہراہ بلتستان پر مامور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے آج صبح پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد کی نعشوں کو ریسکیو کرکے ڈمبوداس ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق جاں بحق ایک شخص پولیس اہلکار ہے،جبکہ ساتھی کی شناخت کی جارہی ہے۔