سیاست

قمرالاسلام راجہ کا،شہباز نثار ملاقات کےبعد تہلکہ خیز انٹرویو، احتجاج اور مخالفت کرونگا

‏چوہدری نثارکوشکست دےکر ایم این اے بننےوالے مسلم لیگ لیگ ن کے قمرالاسلام راجہ کا،شہباز نثار ملاقات کےبعد تہلکہ خیز انٹرویو،

کہتے ہیں کہ اگر چوہدری نثارکے ساتھ ن لیگ کےمعاملات طے ہوئے تو پارٹی کےاندر احتجاج، مخالفت۔شکوہ کرونگا،

نثارنےپریس کانفرنسزمیں برملانوازشریف اور انکی بیٹی کےخلاف بولے،2029تک تومیں حلقےکاذمہ دارہوں،نثار۔ن چھوڑنےکااعلان کرچکے ہیں۔
‏جب2018میں مجھےگرفتارکیاگیا تو مجھےکہا جاتا تھا کہ شہبازشریف کےخلاف وعدہ معاف گواہ بن جاو،

میرےبچےالیکشن کمپئن کرتےتھےتوانکی ماں کوکہاگیا اج یہ چلےگئےتو واپس نہیں ائیں گے،

اسوقت مسلم لیگ ن کا ٹکٹ بھی کوئی اپلائی نہیں کرتا تھااتناخوف تھا،بس پیغام ملتا کہ الیکشن نہ لڑیں گھرچھوڑدیں،یہ سب چوہدری نثارکےلیےہوتاتھا،

ایم این اے قمر اسلام نے اے آر وائی تحقیقاتی سیل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ‏چوہدری نثارسیاست میں دواصولوں کادعوی کرتےہیں لیکن عمل اس کے برعکس ہوتا ہے،

انہوں نےکہااقتدارکےلیےپالیسی تبدیل نہ کرتے اور مشکل وقت کھڑےرہتے تو حقیقی عزت ملتی لیکن چوہدری نثارنے کبھی مسلم لیگ ن اور کبھی عمران خان کا پاسا مارا آسانی ڈھونڈتے رہے،

پھرانہوں نےمریم نوازپراعتراض کیاوہ بچوں کےنیچےسیاست نہیں کرتےاب کہتے ہیں اپنےبیٹےکومیری شاگردی میں لائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button